58 thoughts on “Why do India and Pakistan play cricket like war? Two Nation Theory and Cricket

  1. That's why Hamid Mir is the most popular Journalist and Anchor person of 🇵🇰 because his research is based on true and realistic facts that's covered in many hidden layers.

  2. میر صادق کی اولاد یوٹیوب پر 😂
    میر صاحب لگتا آپ بھی مستقل طور پر یوٹیوب پر پروگرام کرنے کی تیاریاں کررہے ہیں 😂😂😂😂😂😭😭

  3. اس سے پہلے کہ جیو آپکو نوکری سے فارغ کرے آپ نے بھی یوٹیوب چینل بنالیا 😂😂😂

  4. India is still secular means two nation theory was a failed decision .
    More Muslims live in india compare to Pakistan , ali sahab ne hate k naam per dusra nation bna to leya lekin aane wale logo ko hamesha k leye ek dusre se ladne k leye chood deya

  5. India is a strong team they will defeat pakistan in this world cup Again jeetega toh india he aur Record bhi kayam rahega india always win against pakistan in World cup

  6. سر آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی بات سے میرے نالج میں اضافہ ہوا ہے

  7. میں آزادی ہند کی جنگ کو بغاوت سے تعبیر کرنے پر شدید احتجاج کرتا ہوں

  8. مجھے کرکٹ پسند نہیں آپ کو پسند کرتا ہوں آپ جو بھی بولتے ہیں ہم انکو سنتے ہیں مقصد ہمارا آپ کو دیکھنا ہوتا ہے

  9. @Hamid Mir.. sir it's my request to elaborate and covet post partitition's regimes and their style of governance . Yu have immense and enrich experience. It's very important to understand our rulers and ruling styles. It's my humble request

  10. sir, I agree to you but we are forced to do so because of indian's brutal and shameless behaviour which shows their arrogance.every action has equal and apposite reaction.

  11. The most popular game of the century is Football,many scuffles including some serious fights have taken amongst the most civilised Nations of the World, yet,the spirit of sports is healthy unlike politics & talk shows.

  12. حامد میر صاحب یہاں پر 1857میں انگریز کے خلاف بغاوت کرنے والے ان علماء کا بھی ذکر کرتے توآچھا ہوجاتا تاکہ انگریز کے خلا ف بغاوت کرنے والے اور آزادے ہند کے ان عظیم ہیروں کے بارے مسلمان ہند کو پتہ چلتا.

  13. He is the only person in pakistan saying pakistan is behind mumbai attack ?
    He is the only person in pakistan saying RAW is not active in balochistan ?

  14. INDIA IS OUR ENEMY SINCE PAKISTAN CAME IN TO BEING.INDIA NEVER LOSES ANY CHANCE TO DAMAGE PAKISTAN.EVERY PAKISTAN NATURALLY FEEL INDIA AS OUR WORST ENEMY. THAT IS WHY EVERY COMPETITION WITH INDIA IS TREATED LIKE WAR AND WE FEEL PLEASURE TO DEFEAT INDIA.

  15. سر آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ماشااللّٰہ امید ہے آپ اسے ایمانداری سے جاری رکھیں گئے

  16. ***THUG LIFE OF HAMID
    *******KHANZEER******
    🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽💰💰💰💰💰💰💰💰💰💰🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐛🐜🐜🐜🐜🐜🐜🐜🐜🐜🐜🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷👙👙👙👙👙👙👙👙👙👙📹🎬🎥📷📹🎬🎥📹📷📹🔫🔫🔫🔫🔫🔫🔫🔫🔫🔫💊💊💊💊💊💊💊💊💊💊💉💉💉💉💉💉💉💉💉💉💲💲💲💲💲💲💲💲💲💲🏧🏧🏧🏧🏧🏧🏧🏧🏧*?🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯🔯⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇺🇸⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇬🇧⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩⁦🇮🇱⁩
    $$$$$$$$$$$$$$$$$$
    £££££££££££££££££
    €€€€€€€€€€€€€€€€€€
    🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🍓🍒🍎🍉🍑🍊🍍🍌🍋🍆🌽🍠🍄🍅🍇🍐🍏🍈🌰🍞🍳🍗🍖🍔🍟🍕🍝🍙🍢🍱🍚🍤🍣🍜🍛🍲🍘🍥🍡🍧🍨🍦🍰🍮🎂☕🍵🍼🍯🍪🍩🍫🍬🍭🍺🍻🍷🍸🍹🍶🍴🔪🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷🍷👙👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👜👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖👙👖🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚿🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽🚽

  17. Pak and india teams dont play like war its the citizens of both the countries who want so and break tv sets after losing matches.Sports mean to promote frienship and ties among states but here the end is opposite.

  18. لال مسجد کا مقدمہ بھی تم پر بننے والا ہے خوشامد میر اور یوٹیب پر بھی تمہیں اب پاکستانی چھوڑنے والے نہیں تمہاری زندگی حرام کردیں گے یوٹیوب اور گوگل کو تمہاری ہر ویڈیو کی شکایت کردی گئی ہیں اور تمام پاکستانیو سے اپیل ہے کہ تین ڈاٹ والے یقینی اس ،،، جیسے نشان پر کلک کر کے اس خبیث انسان کے خلاف یوٹیوب کو کمپلینٹ درج کروائیں

  19. جب جذبات عقل پر غلب آجائیں تو پھر عقل ایک بےکار عضو بن کر رہا جاتا ہے پھر اس کمزوری کا کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے.

  20. اگر مشرف اقتدار پر قبضہ کرے تو غدار
    اگر صحافی صحافت سے ہٹ کر ریاست مخالف قوتوں کے جلسوں میں خطاب کرے تو عبادت
    ہے نہ حامد میر جی؟؟

  21. وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صحافی حامد میر کو ان فالو کیے جانے کے بعد ٹویٹر پہ ’ان فالو حامد میر‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
    12منٹ میں 18ہزار سے زائد لوگوں نے حامد میر کو ان فالو کر دیا، صحافی کے فالوورز کم ہونے کا گراف بھی سامنے آگیا😆🤔😯😂
    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت جو لوگ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ اور مکتی بانی کے حق میں چیخ رہے تھے ان کو 2013 میں حکومت بنگلہ دیش نے ایوارڈ سے نوازا. یہ 5 افراد تھے جن میں سے تین مشہور لوگوں کی اولاد نامی گرامی ہے اور اب تک والد کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے پاک فوج مخالف ہر پروپیگنڈے می‍ں پیش پیش ہیں. (1) غلام جیلانی کی بیٹی عاصمہ جہانگیرمرحومہ(2) وارث میر کا بیٹا حامد میر صحافی ،(3)غوث بزنجو کا بیٹا حاصل بزنجو (امیدوار چییرمین سینٹ) . یہ وہ لوگ ہیں جو تا دم مرگ پاک فوج کے خلاف ہر محاذ پہ ہر اول دستہ ہونگے. ان کا ماضی حال اس بات کی گواہی دے رہا ہے اور مستقبل بھی آشکار ہے.
    اللہ پاک انکو ہدایت دے اور اگر ہدایت سے محروم ہیں تو پاکستان کو انکے شر سے محفوظ فرمائے (آمین)🤲💐🌺🌻🙏
    ‏بات صرف انفالو کرنے تک نہیں رہنی چاہیے
    حامد میر کو ایسے اگنور کریں جیسے مریم نواز کیپٹن صفدر کو😂

    اس کے پروگرام دیکھنا بند کریں، جس پروگرام میں ہو وہ مت دیکھیں، اسکی ویڈیوز اس کے ٹویٹس، کالم سب کچھ دیکھنا چھوڑ دیں
    ریٹنگز گرے گی چینل والے خود ہی نکال دیں گے
    ‎#UnFollowHamidMir

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *